س5: اللہ تعالی کی چند نعمتوں کا ذکر کریں جن سے اللہ نے آپ کو نوازا ہے۔

ج- 1- اسلام کی نعمت کہ میں کافر نہیں۔

2- سنت کی نعمت کہ میں بدعتی نہیں ہوں۔

3- صحت وعافیت کی نعمت کہ آنکھ، کان پیر سب سلامت ہیں۔

4- کھانے، پینے اور لباس کی نعمت۔

اور ایسی ہی اللہ تعالی کی ہم پر بے شمار نعمتیں ہیں۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے: (اگر تم اللہ تعالی کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو تم اسے شمار نہیں کر سکتے۔ بے شک اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے)۔ [سورۂ نحل: 18]