س3: خرید وفروخت اور معاملات کا حکم کیا ہے؟

ج- تمام قسم کے خرید وفروخت اور معاملات کے بارے میں قاعدہ یہ ہے کہ سب حلال ہیں سواۓ چند قسموں کے جنہیں اللہ تعالی نے حرام قرار دیا ہے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ’’تجارت کو اللہ نے حلال کیا ہے اور سود کو حرام‘‘۔ [سورۂ بقرۃ : ٢٧٥]