ج- لوگوں کی پوشیدہ باتوں کو ڈھونڈنا اور اور تلاش کرنا۔
اس کی چند حرام شکلیں یوں ہیں:
-دسروں کے گھروں کی قابل ستر چیزوں کا پتہ لگانا۔
-چھپ کر دوسروں کی باتیں سننا۔
ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ’’اور ایک دوسرے کے حال کا تجسّس (جاسوسی) نہ کیا کرو‘‘۔ [سورۂ حجرات: ١٢]