س23: چغل خوری کیا ہے؟

ج- فساد اور بگاڑ پیدا کرنے کے لیے ایک کی بات دوسرے تک پہنچانا۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (چغل خوری کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا)۔ [صحیح مسلم]