س20: اسرا ومعراج کا واقعہ کب پیش آیا تھا؟

ج- جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر پچاس سال ہوئی تو یہ واقعہ پیش آیا اور آپ کے اوپر پانچ نمازیں فرض کی گئیں۔

اسرا: اس سے مقصود مسجد حرام سے مسجد اقصی تک رات میں آپ کا سفر کرنا ہے۔

اور معراج سے مقصود ہے: مسجد اقصی سے آسمان تک پھر سدرۃالمنتہی تک کا آپ کا سفر۔