س36: مستحب صدقہ کیا ہے؟

ج- زکوۃ کے سوا ہر صدقہ، جیسے کسی بھی وقت خیر کی راہوں میں کچھ صدقہ کرنا۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے: (اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو)۔ [سورۂ بقرۃ : 195]