ج- نماز ہر مسلمان پر فرض ہے۔
ارشادِ باری تعالیٰ ہے: بیشک نماز ایمان والوں پر پابندی وقت کے ساتھ فرض ہے۔ [سورۂ نساء: 103]