س8: عبادت کیا ہے؟

ج- عبادت ایک جامع لفظ ہے جو اللہ تعالیٰ کے نزدیک تمام محبوب و پسندیدہ، ظاہری و باطنی اقوال و افعال کو شامل ہے۔

ظاہری: جیسے زبان سے حمد وثنا اور تسبیح وتکبیر کے الفاظ کہنا، نماز اور حج۔

باطنی: جیسے توکل، ڈر اور امید۔