ج- اللہ تعالی جس کا کوئی شریک نہیں،اس نے ہمیں اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔
کھیل تماشہ کے لیے نہیں۔
ارشادِ باری تعالیٰ ہے: "اور میں نے جن وانس کو صرف اسی لیے پیدا کیا ہے کہ وہ میری عبادت کریں" [56] [سورۂ ذاريات: 56]