س40: اللہ تعالی پر توکل کسے کہتے ہیں؟

ج- تحصیل منفعت اور دفع ضرر کے لیے اسباب اختیار کرتے ہوۓ اللہ تعالی پراعتماد کرنے کو توکل کہا جاتا ہے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ”جو شخص اللہ پر توکل کرے گا، اللہ اسے کافی ہوگا“۔ [سورہ الطلاق آیت: 3]

حسبہ یعنی اسے کافی (ہوگا)۔