س3: آپ کے نبی کون ہیں؟

ج- محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے: (محمد اللہ کے رسول ہیں)۔ [سورۂ فتح: 29]