ج- وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ہیں۔
ارشادِ باری تعالیٰ ہے: (پیغمبر مومنوں پر خود ان سے بھی زیادہ حق رکھنے والے ہیں اور پیغمبر کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں)۔ [سورۂ احزاب: ٦]