س20: کیا اللہ تعالی اسلام کے سوا کوئی دین قبول کرے گا؟

ج- اللہ تعالی اسلام کے سوا کوئی دین قبول نہیں کرے گا۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے: (جو شخص اسلام کے سوا اور دین تلاش کرے، اس کا دین قبول نہ کیا جاۓ گا اور وہ آخرت میں نقصان پانے والوں میں ہوگا)۔ [سورۂ آل عمران: ٨٥]