س16: قرآن کی تعریف کیا ہے؟

ج- قرآن اللہ تعالی کا کلام ہے، مخلوق نہیں۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ”اگر مشرکین میں سے کوئی تم سے پناہ چاہے تو اس کو پناہ دو یہاں تک کہ وہ اللہ کا کلام سن لے۔“ [سورۂ توبہ: 6]