ج- اللہ کے سوا غیب کوئی نہیں جانتا۔
ارشادِ باری تعالیٰ ہے: (کہہ دیجئے کہ آسمانوں والوں میں سے زمین والوں میں سے سواۓ اللہ کے کوئی غیب نہیں جانتا، انہیں تو یہ بھی نہیں معلوم کہ کب اٹھا کھڑے کیے جائیں گے؟) (سورۂ نمل: 65)