Yazan Abdul Razzaq Raziq Alghanim

وہ احکام و مسائل جن کا سیکھنا مسلم بچوں کے لئے ضروری ہے۔

ایک ایسا پروجیکٹ جس میں مختصراور آسان طریقے سےایسے مسائل واحکام پر بحث کی گئی ہے جن کا سیکھنا مسلم بچوں کے لئے ضروری ہے۔اس میں عقیدہ، فقہ، سیرت، آداب، تفسیر، حدیث، اخلاق اور ذکر واذکار کے مسائل شامل ہیں۔ اور یہ خاص طور پر چھوٹے بچوں کے لیے موزوں ہے، بلکہ یہ ہر عمر کے لوگوں اور نومسلموں کے لئے مفیدہے۔

ما لا يسع أطفال المسلمين جهله